حضرت عمرؒ رضی اللہ عنہ نے روزے کی حالت میں ھمبستری کی شیعہ کا اعتراض

یہ رویت ایک جاہل انسان پیش کر رہا تھا. اس کی حقیقت علمی روشنی میں دیکھتے ہیں..میں نے ساری تفصیلات کے سکرین شوٹ دے دیے ہیں..ایک شیخ مومن نام کے آئ ڈی سے صحابہ اکرام کے خلاف بہت سے بکواس کیے گے اس میں سے ایک یہ کہ حضرت عمر آے اور کہا کہ میں نے اپنی لونڈی سے ہمبستری کر لی حلانکہ میں روزے میں تھا .اس رویت کو اہل علم سمجھ سکتے ہیں.کہ لونڈی سے ہمبستری کائز ہے قران میں سورہ نساء اور دیگر مقامات پر اللہ نے اجازت دی.اس وجہ سے حضرت علی کے پاس 18 لونڈیاں تھی اور حضرت عمر کے پاس بھی.لونڈی سے ہمبستری بالکل جائز ہے..اس کا انکار کرنے والا کافر ہے قران کا انکار ہے .سکرین شوٹ ملحاظہ فرماے.اب روزے کی حالت میں ہمبستری ہو جانا شرعی مسلہ ہے صحیح مسلم کی رویت میں بھی ایک شخص ایا اور کہا کہ یا رسول اللہ میں نے روزے کی حالت میں ہمبستری کی ہے.اب کیا کروں.حضور نے کہا کہ کفارہ دو.اب یہاں بھی رویت میں حضرت علی نےعمر کو کہا اے عمر کوئی بات نہیں روزہ کا کفارہ دے دو…اگر حضرت عمر نے غلط کیا تو یہ الزام تو حضرت علی پر جاے گا جو عمر کے کام کی تصدیق کر کے کل روزہ رکھنے.کی تلکین کر رہے ہیں..لہزا رضوی بھای کی گزارش ہے کہ کسی کم علمی کی وجہ سے صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین پر طعن نہ کریں.مزید معلومات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں.

As post ka jawab.🔝

M

rizvibhai69@gmail.com

Recent Posts

جنگِ جمل اور جنگ صفین اور شھادت عثمان رض کا حقیقی پس منظر

  بسم االله الرحمن الرحیم مقدمہ قارئینِ کرام جیساکہ آپ سب اس بات سے بخوبی واقف…

2 دن ago

صدقہ جاریہ صحیح احادیث کی روشنی میں ایصال ثواب

  بسم الله الرحمن الرحیم صدقہ جاریہ کے معنیٰ: ہروہ نیک عمل جوانسان اپنی زندگی میں…

2 دن ago

موضوع حدیث کی تعریف اور موضوع حدیث کی تفصیل

 موضوع حدیث کی تعریف ... - ضعیف احادیث و موضوع روایات موضوع حدیث کی تعریف…

2 دن ago

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق تعارف:اسلام میں نکاح اور طلاق…

3 دن ago

مسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیےمسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیے

  بسم الله الرحمن الرحیم اکثرغیرمقلدین حضرات بلاکسی مستند دلیل وتفصیل کے تقلید اور اہل تقلیدکی…

7 دن ago