علوم حدیث میں کسی راوی پر جرح کے الفاظ کا اصول

 جرح کے الفاظ

1) دجال ، کذاب ، وضاع او یضع الحدیث ۔۔۔ "یعنی بہت بڑا جھوٹا حدیثیں گھڑنے والا ، من گھڑت حدیثیں بیان کرنے والا”

2) ثم متھم بالکذب ، و متفق علی ترکه ۔۔۔ "یعنی جس پر جھوٹ کی تہمت ہو اور جس کو چھوڑنے پہ اتفاق ہو”

3) ثم متروک ، و لیس بثقۃ و سکتوا عنه ، و ذاھب الحدیث ، و فیه نظر ، وھالک ، و ساقط ۔۔۔ "یعنی متروک الحدیث جس کی حدیث کو چھوڑا گیا ہو اور پھر جو ثقہ نہ ہو ، جس سے محدثین نے سکوت اختیار کیا ، پاور حدیث کو لے جانے والا ، اور اس میں نظر ہے ، ھلاک اور ساقط

4) ثم واہ بمرۃ ، ولیس بشیء ، ضعیف جدا ، و صعفوہ و ضعیف و واہ و نحو ذلک  ۔۔۔ یعنی واہ سے مراد حد درجۂ ضعیف اور مرۃ سے مراد متفق علیہ ہے اور جمہور کے نزدیک شیء ہی کوئی نہیی سواۓ امام ابن معین کے بعض مرویات میں ، پھر بہت ضعیف اور جس کو محدثین نے ضعیف کہا ہو اور بہت ہی زیادہ ضعیف اور اس کی مثل الفاظ

5) ثم یضعف ، وفیه ضعف ، وقد ضعف ، لیس بالقوی ، لیس بحجۃ ، کیا بذاک ، یعرف و ینکر (اس کا مطلب یہ ہے کبھی وہ معروف روایت لاتا ہے راوی کبھی منکر) ، فیه مقال ، تکلم فیه ، لین ، سیّء الحفظ ، لا یحتج به صدوق لکنه مبتدع ونحو ذلک

من العبارات التی تدل بوضعھا اطّراح الراوی بالاصالۃ او علی ضعفه او علی التوقف فیه ، او علی عدم جواز ان یحتج به انتھی

یعنی 🧏

**”پھر وہ (راوی) ضعیف ہے، اور اس میں ضعف ہے، اور اسے ضعیف کہا گیا ہے، وہ قوی نہیں، وہ حجت نہیں۔

’کیا بِذاک‘، ’یَعرِف و یُنکِر‘ (اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ راوی کبھی معروف روایت بیان کرتا ہے اور کبھی منکر روایت)۔

’فِیہِ مَقال‘ (اس کے بارے میں گفتگو/جرح ہے)، ’تُکُلِّمَ فِیہِ‘ (اس پر کلام کیا گیا ہے)، ’لَیِّن‘ (نرم/کمزور)، ’سَیِّئُ الحِفظ‘ (کمزور حافظہ والا)، ’لَا یُحتَجُّ بِهِ‘ (اس کی روایت سے حجت نہیں لی جاتی)، ’صَدوق لکنہ مُبتَدِع‘ (سچا ہے لیکن بدعتی ہے) اور اس طرح کے دیگر الفاظ۔

یہ سب وہ تعبیرات ہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ بالاصل راوی کو ترک کیا جائے، یا وہ ضعیف ہے، یا اس کے بارے میں توقف کیا جاتا ہے، یا اس کی روایت سے حجت لینا جائز نہیں۔”** 🔥

(الرفع و التکمیل فی الجرح و التعدیل صفحہ 139 سے 146

rizvibhai69@gmail.com

Recent Posts

جنگِ جمل اور جنگ صفین اور شھادت عثمان رض کا حقیقی پس منظر

  بسم االله الرحمن الرحیم مقدمہ قارئینِ کرام جیساکہ آپ سب اس بات سے بخوبی واقف…

2 دن ago

صدقہ جاریہ صحیح احادیث کی روشنی میں ایصال ثواب

  بسم الله الرحمن الرحیم صدقہ جاریہ کے معنیٰ: ہروہ نیک عمل جوانسان اپنی زندگی میں…

2 دن ago

موضوع حدیث کی تعریف اور موضوع حدیث کی تفصیل

 موضوع حدیث کی تعریف ... - ضعیف احادیث و موضوع روایات موضوع حدیث کی تعریف…

2 دن ago

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق تعارف:اسلام میں نکاح اور طلاق…

3 دن ago

مسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیےمسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیے

  بسم الله الرحمن الرحیم اکثرغیرمقلدین حضرات بلاکسی مستند دلیل وتفصیل کے تقلید اور اہل تقلیدکی…

7 دن ago

امام ابوالحسن الکرخیؒ کی عبارت پر کیئے جانے والے اعتراض ہروہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے خلاف ہوگی تواس کو نسخ پر محمول کیاجائے گا

 امام ابوالحسن الکرخیؒ کی عبارت پر کیئے جانے والے اعتراض کا جواب دینے سے پہلے…

1 ہفتہ ago