منبروں سے مولا پر سب و شتم ہوتا رہا

مولا کا حکم فَسُبُّوْنِیْ

روافض اور ان کے ہمنواؤں نے پراپیگنڈہ کیا کہ منبروں سے مولا پر سب و شتم ہوتا رہا ، اور اس سب و شتم کرنے کا الزام بنو امیہ ، اور خاص طور پر معاویہ رضی اللہ عنہ پر لگایا گیا۔

🔴 آج دل تھام کر سنئیے گا
آج آپ روافض کی کتاب سے دیکھیں گے کہ ان کی کتاب میں کیا لکھا ہے

♦️ یعقوب کلینی لکھتا ہے:
ان علیا قال علی المنبر الکوفۃ : ایھا الناس انکم ستدعون الی سبی فسبونی ۔۔۔

ترجمہ :
مولا علی نے کوفہ کے منبر پر فرمایا:
عنقریب تمہیں مجھ پر "سب و شتم” کرنے کا کہا جائے گا تو تم مجھ پر ” سب و شتم” کرنا۔۔۔
📕 اصول الکافی – ج2 – ص134

🔴 تبصرہ :
لیں جی ، الزام دوسروں کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا۔

روافض کی کتاب یہ کہتی ہے کہ مولا علی نے خود پر سب و شتم کرنے کا حکم خود ہی دیا تھا۔

🔴 یاد رہے !
روافض یہ حوالہ دیکھنے کے بعد سب و شتم کے موضوع سے راہ فرار اختیار کر چکے ہیں۔
♦️ روافض کے ہمنواؤں سے ہمارا سوال ہے کہ تم نے یہ بات کیوں چھپائی ؟ اور یہ پراپیگنڈہ کیوں کیا کہ سب و وشتم کا حکم بنو امیہ نے دیا تھا؟؟

rizvibhai69@gmail.com

Recent Posts

جنگِ جمل اور جنگ صفین اور شھادت عثمان رض کا حقیقی پس منظر

  بسم االله الرحمن الرحیم مقدمہ قارئینِ کرام جیساکہ آپ سب اس بات سے بخوبی واقف…

2 دن ago

صدقہ جاریہ صحیح احادیث کی روشنی میں ایصال ثواب

  بسم الله الرحمن الرحیم صدقہ جاریہ کے معنیٰ: ہروہ نیک عمل جوانسان اپنی زندگی میں…

2 دن ago

موضوع حدیث کی تعریف اور موضوع حدیث کی تفصیل

 موضوع حدیث کی تعریف ... - ضعیف احادیث و موضوع روایات موضوع حدیث کی تعریف…

2 دن ago

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق

تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق تعارف:اسلام میں نکاح اور طلاق…

3 دن ago

مسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیےمسلہ تقلید پر تحقیق مقلد اور غیر مقلدین کے لیے

  بسم الله الرحمن الرحیم اکثرغیرمقلدین حضرات بلاکسی مستند دلیل وتفصیل کے تقلید اور اہل تقلیدکی…

7 دن ago

امام ابوالحسن الکرخیؒ کی عبارت پر کیئے جانے والے اعتراض ہروہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے خلاف ہوگی تواس کو نسخ پر محمول کیاجائے گا

 امام ابوالحسن الکرخیؒ کی عبارت پر کیئے جانے والے اعتراض کا جواب دینے سے پہلے…

1 ہفتہ ago