مجھے یزید کے پاس جانے دیں تاکہ میں اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے دوں
عن المفضّل بن عمر قال: قال لي أبو عبد الله عليه السلام:
يا مفضّل، إنه من تعرّض لسلطان جائر، فأصابته منه بليّة، لم يُؤجَر عليها، ولم يُرزَق الصبر عليها.
"اے گروہِ شیعہ!
اپنے گلے ذلیل نہ کرو اپنے سلطان (حاکم) کی نافرمانی کر کے۔
اگر وہ عادل ہو تو اللہ سے دعا کرو کہ وہ باقی رہے،
اور اگر وہ ظالم ہو تو اللہ سے اس کی اصلاح کی دعا کرو،
کیونکہ تمہاری بہتری تمہارے حاکم کی بہتری میں ہے۔
اور عادل حکمران ایک شفیق باپ کے درجے میں ہوتا ہے،
لہٰذا اس کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو،
اور اس کے لیے وہی ناپسند کرو جو اپنے لیے ناپسند کرتے ہو۔”
(امالی لشیخ صدوق: صفحہ249 , بحار الانوار جلد75 صفحہ369)
عن أبي موسى بن إسماعيل، عن أبيه، عن علي بن أبي طالب، عن أبي جعفر عليه السلام أنه قال: يا معشر الشيعة، لا تذلّوا رقابكم بترك طاعة سلطانكم، فإن كان عادلاً فاسألوا الله بقاءه، وإن كان جائراً فاسألوا الله إصلاحه، فإن صلاحكم في صلاح سلطانكم، وإن السلطان العادل بمنزلة الوالد الرحيم، فأحبّوا له ما تحبّون لأنفسكم، واكرهوا له ما تكرهون لأنفسكم.
امام ابو جعفر علیہ السلام نے فرمایا: اے گروہِ شیعہ! اپنے حاکم کی اطاعت چھوڑ کر اپنی گردنوں کو ذلیل نہ کرو، اگر وہ عادل ہو تو اللہ تعالیٰ سے اس کی بقا کی دعا کرو، اور اگر وہ ظالم ہو تو اللہ تعالیٰ سے اس کی اصلاح کی دعا کرو، کیونکہ تمہاری بھلائی تمہارے حاکم کی اصلاح میں ہے، اور عادل حاکم مہربان باپ کی مانند ہوتا ہے، لہٰذا اس کے لیے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، اور اس کے لیے وہی ناپسند کرو جو اپنے لیے ناپسند کرتے ہو۔
ثم قال: واللهِ لقد سألتُهم أن يُنفِذوني إلى يزيد، فأضع يدي في يده، فيرى فيما بيني وبينه رأيه، أو يُسيِّروني إلى ثغرٍ من ثغور المسلمين.
بسم االله الرحمن الرحیم مقدمہ قارئینِ کرام جیساکہ آپ سب اس بات سے بخوبی واقف…
بسم الله الرحمن الرحیم صدقہ جاریہ کے معنیٰ: ہروہ نیک عمل جوانسان اپنی زندگی میں…
موضوع حدیث کی تعریف ... - ضعیف احادیث و موضوع روایات موضوع حدیث کی تعریف…
تین طلاق کا مسئلہ: فقہ حنفی کی روشنی میں تحقیق تعارف:اسلام میں نکاح اور طلاق…
بسم الله الرحمن الرحیم اکثرغیرمقلدین حضرات بلاکسی مستند دلیل وتفصیل کے تقلید اور اہل تقلیدکی…
امام ابوالحسن الکرخیؒ کی عبارت پر کیئے جانے والے اعتراض کا جواب دینے سے پہلے…